یومِ دفاع کے باقی سوالات:
سوال نمبر3:اعراب
کی مدد سے درج ذیل کا تلفظ واضح کریں۔
جواب: جَرِّی۔ بَہَادُر۔ اَقوَامِ
مُتحِدَّہ۔ دِفَاع۔ تَقرِ یب۔ مَخصُوص۔
سوال :درج ذیل کے معنی لغت سے تلاش کر کے لکھیں۔
سر متی
|
خوشی/مگن
|
سحر انگیز
|
جادو جیسا اثر
|
جری
|
بہادر
|
داد دینا
|
شاباش دینا
|
سکہ بٹھانا
|
خوف بٹھانا
|
امسال
|
اس سال
|
سوال: درج ذیل ممکنہ چار جوابات میں سے ایک جواب پر نشان
لگائیں۔اس میں صرف درست جواب لکھا گیا ہے۔
أ)
ہر سال یومِ دفاع منایا جاتا ہے۔ 14
اگست
ب)1965 کی پاک جنگ کتنے روز جاری رہی۔ 17 روز
ج)
فوجی جوانوں نے کتنی دیر میں تسمے والے جوتے پہن کر رائفلیں
اٹھا لیں۔ تین سیکنڈ
د)
بھارت نے پاکستان پر کب حملہ کیا؟ 1965
رات کی تاریکی میں
سوال:درج ذیل الفاظ کے متضاد الفاظ لکھیں۔
متحد
|
منتشر
|
آغاز
|
انجام
|
پیچھے
|
آگے
|
باقاعدہ
|
بے قاعدہ
|
جری
|
بزدل
|
|
|
سوال: سبق"یومِ دفاع" کا خلاصہ اپنے الفاظ میں
لکھیں۔
جواب:ہر سال یومِ دفاع کی تقریب 6ستمبر کو فورٹ ریس سٹیڈیم میں منائی جا تی
ہے۔تلاوت، نعت اور قومی ترانہ پڑھنے کے بعد فوجی پریڈ کا مظاہرہ ہوتا ہے۔فوجی
جوانوں نے فنِ حرب کا بہترین مظاہرہ کیا۔ایک جوان نے دو چلتی ہوئی گاڑیوں کو روکا اور
پیچھے سے دونوں کو ملنے نہ دیا۔آخر میں پاکستان کا اسلحہ بھی دکھایا گیا۔اللہ کے
فضل سے پاکستان نے دفاع کے لیے بابر،غوری،غزنوی،بدر اور حتف بنا رکھے ہیں۔ اتنی خوب صورت تقریب تھی کہ ہم کچھ
دیر اپنے آپ کو بھول گئے۔
سوال: اسمِ ضمیر کیا ہے؟
جواب:اسمِ ضمیر:وہ الفاظ جو اسم کی
جگہ استعمال کیے جائیں۔اسمِ ضمیر کہلاتے ہیں۔
فائدہ:بار بار اسم/نام/فاعل استعمال نہیں کرنا پڑتا۔
No comments:
Post a Comment