حمد:
خوش نمائی
|
خوب صورت
|
چٹکنا
|
پھول کے کھلنے کی آواز
|
میوے
|
پھل
|
قادر
|
قدرت والا
|
رنگ ڈھنگ
|
انداز
|
نرالی
|
انوکھی
|
پھدکنا
|
اچھلنا/کودنا
|
نادر
|
قیمتی
|
مہک
|
خوش بو
|
پرند
|
پرندے
|
حکمت
|
دانائی
|
عطر
|
خوش بو
|
قوی
|
طاقت ور
|
چہک
|
پرندے کی آواز
|
بالی
|
سٹہ
|
سوال نمبر1:حمد کس
نظم کو کہتے ہیں؟
جواب:جس نظم میں اللہ
تعالیٰ کی تعریف کی جائے۔ اسے حمد(حمدیہ
نظم) کہتے ہیں۔
سوال نمبر2:اس حمد
میں بیان کردہ اللہ تعالی کی نعمتوں کا ذکر کریں۔
جواب: اللہ کی ہر
بنائی ہوئی چیز خوب صورت ہے۔چند کا ذکر اس نظم میں ہے۔جیسا کہ پرند،پھول، دن ،رات،
پھل، باغ، میوے وغیرہ۔
سوال نمبر3:پھولوں کو
عطر میں بسانے سے کیا مراد ہے؟
جواب: اللہ تعالیٰ نے
پھولوں کو خوش بو عطا کی ہے۔
سوال نمبر4:قوی و
قادر کا کیا مطلب ہے؟
جواب:
ظاقت اور اختیار رکھنے والا۔
سوال: درج ذیل کے
الفاظ متضاد لکھیں۔
صفائی
|
گندگی
|
نادر
|
عام
|
ظاہر
|
باطن
|
رات
|
دن
|
|
|
سوال:درج ذیل الفاظ
کو جملوں میں اس طرح استعمال کریں کہ ان کا مفہوم واضح ہو جائے۔
الفاظ
|
معانی
|
جملے
|
عجیب
|
انوکھا/نرالا
|
میں ایک ایسی جگہ تھا ۔ میرے سامنے عجیب و غریب چیزوں کا
ہجوم تھا۔
|
عطر
|
خوش بو
|
پھولوں سے عطر حاصل کر کے ،ہم اپنے مقصد کے لے استعمال
کرتے ہیں۔
|
ڈالی
|
ٹہنی/شاخ
|
درختوں کی ڈالیاں پھلوں سے لدی ہوئی تھیں۔
|
نرالی
|
انوکھا/عجیب
|
میری منظروں کے سامنے نرالی ہریالی تھی۔
|
قادر
|
اختیا رکھنے والا
|
اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔
|
سوال :مرکزی خیال کی
تعریف کریں۔
جواب: کوئی شاعر یا
مصنف جس تصور کو بنیاد بنا کر نظم یا کہانی لکھتا ہے۔ اس تصور کو مرکزی خیال کہا
جا تا ہے۔عام طور پر مرکزی خیال تین سطروں
پر مشتمل ہوتا ہے۔
سوال:حمد کا مرکزی
خیال لکھیں۔
جواب: اللہ تعالیٰ نے
جو بھی چیز بنائی ہے وہ بے عیب ہے۔معمولی چیز سے لے کر غیر معمولی اشیا تک ہر ایک
کا انداز الگ ہے۔وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔
نعت:
درگزر
|
معاف کرنا
|
ماویٰ
|
پناہ گاہ
|
غم کھانا
|
غم برداشت کرنا
|
زِیر و زَبر کرنا
|
تباہ کرنا/برباد کرنا
|
بد اندیش
|
بُرا سوچنا
|
نسخۂ کیمیا
|
قرآن مجید
|
کایا
|
قسمت
|
شیر و شکر کرنا
|
ایک کرنا/ملانا
|
ملجا
|
پناہ گاہ
|
کندن
|
خالص سونا
|
بِیڑا
|
کشتی/ناؤ
|
قرن
|
زمانہ/وقت
|
مسِ خام
|
کچی دھات
|
ضعیف
|
کم زور/بوڑھا
|
مولیٰ
|
آقا/مالک
|
خطا کار
|
غلطی کرنا
|
مفاسد
|
جھگڑے
|
حرا
|
غار کا نام
|
سوئے
|
کی طرف
|
جَہل
|
جہالت/گم راہی
|
آن
|
عزت
|
موجِ بلا
|
طوفان
|
رُخ
|
سمت/چہرہ
|
|
|
سوال نمبر1:مختصر
جواب دیں۔
أ) "رحمت" کس
نبی کا لقب ہے؟
جواب:حضورِ اکرمؐ
لا لقب رحمت ہے۔آپؐ کو 'رحمت العالٰمیں 'کہا جا تا ہے۔
ب) یتیموں کا والی کسے
کہا جا تا ہے؟
جواب:حضورِ اکرمؐ
کو 'یتیموں کا والی' کہا جا تا ہے۔
ج)
"حرا" سے کیا مراد ہے؟
جواب: 'حرا' ایک غار کا نام ہے۔جہاں آپ ؐ اکثر جا یا کرتے
تھے۔
د) مسِ خام کو کندن
بنانے سے کیا مراد ہے؟
جواب: مسِ خام کو کندن بنانے کا مطلب ہے ،کچی دھات کو سانا بنانا۔یعنی بت پرست اللہ کو ایک ماننے لگے۔
ه) عرب پر کیا چیز چھائی
ہوئی تھی؟
جواب:عرب پر جہالت چھائی ہوئی تھی۔وہ اپنے ہاتھ کے بنائے
ہوئے بتوں کی پوجا کرتے تھے۔
سوال:درج ذیل الفاظ و
محاورات کے معنی لکھیں اور جملوں میں استعمال کریں۔
محاورات
|
معنی
|
جملے
|
غم کھانا
|
غم محسوس کرنا
|
آپؐ اپنے اور پرائے دونوں کا غم کھاتے تھے۔
|
مراد بَر لانا
|
تمنا پوری کرنا
|
آپؐ سے پہلے غریب مشکل میں تھے۔آپؐ غریبوں کی مرادیں بر
لائے۔
|
درگزر کرنا
|
معاف کرنا
|
اسلام ہمیں در گزر کی تعلیم دیتا ہے۔
|
زِیر وزَبر کرنا
|
تباہ کرنا
|
آپؐ نے شرک کے تمام نشان زِیر و زَبر کر دیے۔
|
کا یا پلٹنا
|
قسمت بدلنا
|
آپ ؐ کے آنے سے
انسان کی کایا پلٹ گئی۔ دنیا میں امن ہو گیا۔
|
شیر وشکر کرنا
|
ملانا/ایک کرنا
|
آپ ؐ نے اجڈ عربوں
کو شیر و شکر کر دیا۔
|
سوال" درج ذیل
الفاظ کے متضاد لکھیں۔
مصیبت
|
آرام/چین
|
امیر
|
غریب
|
زِیر
|
زَبَر
|
کھوٹا
|
کھرا
|
اِدھر
|
اُدھر
|
نعت کا خلاصہ:آپؐ کو
رحمت العالٰمین بنا کر بھیجا گیا۔ آپ ؐ نے امیر غریب کے فرق کے بغیر ہر کسی کی مدد
کی۔ جھگڑے ختم کیے۔انسانیت کے لیے قرآن جسی کتا ب لائے۔جہالت کو علم اور بدی کو
نیکی سے بدل دیا۔ انسانیت کی قسمت بدل گئی۔اور اب اسے کسی چیز کا ڈر نہ رہا۔
سوال :وہ نبیوں میں
رحمت لقب پانے والا مرادیں
غریبوں کی بَر لانے والا اس
شعر میں کس آیت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے؟
جواب:نعت کے اس شعر
میں اس آیت کی طر ف اشارہ کیا گیا
ہے۔"وَ مَا اَرٌسَلٌنَٰکَ اِلَّا
رَحٌمَتَ الِّلٌعَا لٰمِینٌ
ۃ"۔اور ہم نے آپؐ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔
مادرِ
ملت۔ فاطمہ جناح
معتمد
|
قابلِ بھروسہ/سیکرٹری
|
شرمندۂ تعبیر
|
پورا کرنا/مکمل ہونا
|
ترویج
|
پھیلانا/جاری کرنا
|
شانہ بشانہ
|
ساتھ ساتھ
|
تنظیم
|
ترتیب/انجمن
|
کنارہ کش
|
الگ ہونا
|
جراحی
|
آپریشن
|
دلی تمنا
|
خواہش/آرزو
|
پیرو کار
|
حکم ماننے والا
|
خیرباد
|
اللہ حافط/چھوڑ دینا
|
دور اندیش
|
عقل مند/دانا
|
روح پھونکنا
|
نئی زندگی دینا
|
سوال1:مختصر جواب
دیں۔
1) محترمہ فاطمہ جناح کب
اور کہاں پیدا ہوئیں؟
جواب:محترمہ فاطمہ جناح 31 جولائی 1893 ء کو کراچی میں
پیداہوئیں۔
2) محترمہ فاطمہ جناح کس
مقصد کے تحت قائدِ اعظم کے ساتھ لندن گئی
تھیں؟
جواب:قائدِ اعظم جب گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے لندن
گئے تو محترمہ فاطمہ جناح بھی ان کے ساتھ تھیں۔انھوں نے اچھے سیاسی مشورے دیے۔
3) محترمہ فاطمہ جناح نے
اپنی ساری زندگی کس بات کے لیے وقف کر دی؟
جواب: محترمہ فاطمہ جناح نے اپنی ساری زندگی قومی مفادات کے
لیے وقف کر دی۔
4) محترمہ فاطمہ جناح نے
کس پلیٹ فارم سے تعلیمی خدمات کا سلسلہ جاری رکھا؟
جواب: محترمہ فاطمہ جناح نے اپوا (APWA)کے پلیٹ فارم سے تعلیمی خدمات کا سلسلہ جاری رکھا۔وہ اپوا کی
سرپرست رہیں۔
5) محترمہ فاطمہ جناح کی
کون سی خدمات آبِ زر سے لکھنے کے لائق ہیں؟
جواب: محترمہ فاطمہ جناح کی مہاجرین کی آباد کاری خصوصاً
کشمیری مہاجرین کی دست گیری ،جیسی خدمات 'آبِ زر'سے لکھنے کے قابل ہیں۔
6) محترمہ فاطمہ جناح کو
کہاں دفن کیا گیا؟
جواب:محترمہ فاطمہ جناح کو قائدِ اعظم کے مزار کے احاطے میں
دفن کیا گیا۔
سوال 2:کوئٹہ کے مقا
م پر محترمہ فاطمہ جناح خواتیں سے خطاب کرتے ہوئے
کیا فرمایا؟
جواب:خواتین نے اب تک
تحریکِ آزادی میں کوئی خاص حصہ نہیں لیا۔ہم قوم کی مدد کرسکتی ہیں۔ہماری ضرورتیں
اقتصادی، معاشرتی، تعلیمی اور سیاسی ہیں۔ہ اپنی صلاحیت کے مطابق اپنے خاندان اور
قوم کی مدد کریں۔
سوال 6: درج ذیل کے
مترادف لکھیں۔
خواتین
|
عورتیں
|
قوم
|
ملت
|
اقتصادی
|
مالی
|
قوت
|
طاقت
|
لائق
|
قابل
|
حیثیت
|
بساط/درجہ
|
سوال7: درج ذیل الفاظ
کو جملوں میں اس طرح استعمال کریں کہ ان کا مفہوم واضح ہو جائے۔
مقبولیت
|
محترمہ فاطمہ جناح کو خواتین میں مقبولیت حاصل تھی۔
|
تنظیم
|
محترمہ فاطمہ جناح نے اپوا(APWA) تنظیم کے تحت تعلیمی خدمات کا
سلسلہ جاری رکھا۔
|
پیروکار
|
ہم سب اسلامی تعلیمات کے پیرو کار ہیں۔
|
جذبہ
|
قوم کی حفاظت اور ملک پر قربان ہونے کا جذبہ ہر پاکستانی
میں ہے۔
|
بے مثال
|
محترمہ فاطمہ جناح میں بے مثال صلاحیتیں موجود تھیں۔
|
سوال 8: درج ذیل کے متضاد لکھیں۔
حوصلہ افزائی
|
|
براہِ راست
|
بالواسطہ
|
قوت
|
کم زوری
|
وفات
|
زندگی
|
|
|
ملکۂ
کہسار۔۔۔مری
نبر د آزما
|
مقابلہ کرنا
|
سہانا
|
اچھا
|
آغوش
|
گود
|
سحر انگیز
|
جادو کرنے والا
|
عشرے
|
دس دن
|
خُنَک
|
ٹھنڈا
|
مبہوت
|
حیران/ہکا بکا
|
سیّاح
|
سیر کرنے والا
|
یخ بستہ
|
ٹھنڈا
|
دورانیے
|
وقفے
|
محور
|
مرکز
|
|
|
|
|
|
|
|
|
سوال:سطحِ
سمندرسے مری کی بلندی کتنی ہے؟
جواب: مری سطحِ
سمندرسے تقریباً 7500 فٹ بلند ہے۔
سوال:مری میں
برف باری کب ہوتی ہے؟
جواب: دسمبرکے
آخرے عشرے سے لے کر فروری کے ابتدائی عشرے
تک دورانیہ ،شدید برف باری کا زمانہ ہے۔
سوال:مری کو
ملکۂ کہسارکیوں کہا جاتا ہے؟
جواب: دل فریب خوب
صورتی اور دل کش نظاروں کی وجہ سے مری کو"ملکۂ کہسار" کہا جاتا ہے۔
سوال:مری کے
لوگوں نے انگریزوں کے خلاف کون سی جنگ لڑی؟
جواب: مری کے لوگوں نے
انگریزوں کے خلاف گوریلا جنگ لڑی۔
سوال:انگریزوں
کو مری میں قدم جمانے کا موقع کب میسرآیا؟
1857ء کی جنگِ
آزادی میں مسلمانوں کو ناکامی ہوئی تو انگریزوں کو مری میں قدم جمانے کا موقع ملا۔
سوال:مری کے
راستے میں کون سے درخت ہیں؟
جواب: اسلام آبادسے
مری جاتے ہوئے راستے کودونوں جانب چیراورصنوبرکے درخت ہیں۔
سوال: کیاقائدِ
اعظم کبھی مری گئے؟
جواب: جی ہاں قائدِ
اعظم محمدعلی جناح 1946ء میں کشمیرسےواپس آتے ہوئے مادرِ ملت فاطمہ جناح کے ساتھ
مری تشریف لائے تھے۔
اورمری کے جی او
پی چوک میں فرزندانِ اسلام سے خطاب کیا۔
سوال: کیامری
میں کوئی ادارہ ہے؟
جواب: مری میں دو ادارے
بہت مشہور ہیں۔(1)گھوڑا گلی کے مقام پرسکاؤٹ کی تربیت گاہ۔(2)مشہور تعلیمی درس گاہ
لارنس کالج۔
سوال:مری سے کن
مقامات تک جایاجاسکتاہے؟
جواب: ایک بل کھاتی
سڑک مری کو ایبٹ آبادسے ملاتی ہے۔اس سڑک کے توسط سے ایوبیہ،خانس پور،باڑا گلی اور نتھیا
گلی کی سحرانگیزمقامات کی سیر کی جاسکتی ہے۔
سوال:مری کس
علاقے کا ایک تاریخی اور تفریحی پہاڑی مقام ہے؟
جواب: مری پنجاب کا
ایک تاریخی اور تفریحی پہاڑی مقام ہے۔
سوال:انیسویں
صدی کی تیسری دہائی میں مری میں بیس کیمپ کس نے بنایا؟
جواب: انیسویں صدی کی
تیسری دہائی میں انگریزوں نے مری میں بیس کیمپ کس نے بنایا۔
سوال:درج ذیل
تراکیب اور محاورات کو جملوں میں استعمال
کریں۔
جواب: صحت افزا۔صحت
دینے والی
جگہ مری
ایک خوب صورت صحت افزا مقام ہے۔
نبرد آزما ہونا۔مقابلہ
کرنا مری کے لوگ
انگریزوں کے خلاف نبرد آزما ہوئے۔
فرزندانِ
اسلام۔اسلام کے بیٹے
فرزند انِ اسلام ہر لمحے اسلام کے نام پر اپنی جانیں
قربان کرنے کو تیار رہتے ہیں۔
قابلِ
دید۔دیکھنے کے قابل
مری ایک قابلِ دید خوب
صورت،تاریخی اورتفریحی مقام ہے۔
یومِ دفاع
جری
|
بہادر
|
سرمستی
|
خوشی
|
جوق در جوق
|
گروہ کے گروہ
|
سکہ بٹھانا
|
رعب دکھانا
|
امسال
|
اس سال
|
امنگ
|
امید/خواہش
|
سوال:یومِ دفاع
کب اور کیوں منایا جاتا ہے؟
جواب: یومِ دفاع
6ستمبر کو منایا جاتا ہے۔6ستمبر1965 کورات کے اندھیرے میں بھارت نے پاکستان پر
حملہ کر دیا تھا۔لیکن ہماری بہادر فوج نے دشمن کے چھکے چھڑا دیے۔یہ دن اس کی یاد
میں منایا جاتا ہے۔
سوال:ستمبر
1965ء کی جنگ کتنے روز جاری رہی؟
جواب: ستمبر1965ء کی
یہ جنگ 17روزجاری رہی تھی۔
سوال:درج ذیل
الفاظ اور محاورات کے جملے بنائیں۔
چھکے چھڑا
دینا
|
شکست
دینا
|
فٹ بال میچ
میں لیاقت ہاؤس نے سب کے چھکے چھڑا دیے۔
|
جنون سرد پڑنا
|
غصہ ٹھنڈا ہونا
|
پڑھنے کا جنوں
دو دن بعد ہی سردپڑ گیا۔لیکن کام یابی انھیں ملتی ہے جو مسلسل محنت کرتے ہیں۔
|
جوق درجوق
|
گروہ کے گروہ
|
فتح مکہ کے
بعد لوگ جوق در جوق اسلام قبول کرنے لگے۔
|
سکہ بٹھانا
|
بہادری
دکھانا
|
احمد نے جماعت
میں اول آ کر،تمام طلبا پر اپنی قابلیت کاسکہ بٹھا دیا۔
|
میلی آنکھ سے
دیکھنا
|
بری نگاہ سے
دیکھنا
|
جو بھی ہمارے
ملک کی طرف میلی آنکھ سےدیکھے گا۔وہ آنکھ ہی نکال دیں گے۔
|
نیست و نا بود
کرنا
|
مٹا دینا۔ختم
کرنا
|
دنیا میں وہی
قومیں زندہ رہتی ہیں جو محنت کرتی ہیں۔ورنہ وقت ہر خشک وترکونیست ونا بود کر دیتا
ہے۔
|
سوال:
کیاپاکستان ایٹمی طاقت ہے؟
جواب: جی ہاں پاکستان دنیا
کی ساتویں ایٹمی طاقت
ہے۔
سوال:پاکستان نے
کتنے قسم کے میزائل بنائے ہیں۔نام لکھیے۔
جواب: اللہ کے فضل سے
ہم نے اپنے دفاع کے لیے بابر،غوری،غزنوی،بدر اور حتف میزائل بنا رکھے ہیں۔
سوال: درج ذیل
الفاظ کے متضاد لکھیں۔
متحد
|
منتشر
|
آغاز
|
انجام
|
دھکیلنا
|
کھینچنا
|
باقاعدہ
|
بے قاعدہ
|
جری
|
زدل
|
گل
صنوبر کی کہانی
تدبیر
|
طریقہ
|
تمتما اٹھا
|
غصہ سے سرخ ہونا
|
الغوزہ
|
موسیقی کا آلہ
|
پختہ
|
پکا/مضبوط
|
عیب
|
خامی
|
فرشتۂ اجل
|
موت کا فرشتہ
|
مار گزیدہ
|
سانپ کا ڈسا
|
مکین
|
رہنے والا
|
آ دبوچے
|
آ پکڑے
|
تان لگانا
|
گیت گانا
|
حفط و امان
|
حفاطت اور پناہ
|
سہمے
|
ڈرے
|
سوال نمبر1: مختصر
جواب دیں۔
أ) محسن پور کے آس پاس
کے علاقوں میں کون سی وبا پھیلی ہوئی تھی؟
جواب:محسن پور کے آس پاس کے علاقوں میں 'طاعون کی وبا
'پھیلی ہوئی تھی۔
ب) گل و صنوبر کا آپس
میں کیا رشتہ تھا اور وہ ظہیرہ کے گھر کیوں گئے تھے؟
جواب:گل اور صنوبر
آپس میں بہن بھائی تھے۔اور ظہیرہ کے گھر کچھ کھانے کے لیے لینے گئے تھے۔
ج) ظہیرہ اپنے گناہوں کا
کفارہ کیسے ادا کرنا چاہتی تھی؟
جواب:ظہیرہ گل کو آزاد کر کے اپنے گناہوں کا کفارہ ادا کرنا
چاہتی تھی۔
د) صنوبر ہاتھ میں خنجر
لے کر کس کو قتل کرنے آئی تھی؟
جواب:صنوبر ہاتھ میں خنجر لے کر ظہیرہ کو قتل کرنے آئی تھی۔
ه) نصیر کون تھا اور اس
کی حالت کیوں خراب ہوتی جار ہی تھی؟
جواب:نصیر ،ظہیرہ کا بیٹا تھا۔ اسے سانپ نے ڈس لیا تھا۔اس
لیے اس کی حالت خراب ہوتی جا رہی تھی۔
و) اس کہانی میں کس قوم
کی خود داری اور غیرت بیان کی گئی ہے؟
جواب:اس کہانی میں
بلوچ قوم کی غیرت بیان کی گئی ہے۔
سوال نمبر2:مندرجہ
ذیل کا مفہوم واضح کریں۔ہو کا عالم،آدم زاد، بے گور و کفن، خوف زدہ، مار گزیدہ۔
ہو کا عالم
|
سناٹا/خاموشی
|
بے گور و کفن
|
بغیر کفن دفن کے
|
مار گزیدہ
|
سانپ کا ڈسا
|
آدم زاد
|
آدم کی اولاد/آدمی
|
خوف زدہ
|
ڈرا ہوا
|
|
|
سوال نمبر3:ظہیرہ کے
بیٹے کی جان کس نے اور کس طرح سے بچائی؟
جواب:ظہیرہ کے بیٹے
کی جان صنوبر نے بچائی۔ صنوبر کو مار گزیدہ کے کاٹے کا علاج معلوم تھا۔وہ جلدی سے
گئی اور وہ بوٹی تلاش کی جس سے جان بچائی جا سکتی تھی۔صنوبر نے بوٹی کے چند قطرے
نصیر کے منھ میں ٹپکائے۔جس سے اس کی جان بچ گئی۔
سوال نمبر5:درج
ذیل تراکیب و محاورات کو جملوں میں اس طرح استعمال
کریں کہ ان کا مفہوم واضح ہو جائے۔
سایہ منڈ لانا، ہو کا
علم ہونا، تان لگانا، آدم زاد، تمتما اٹھنا، خوف زدہ ، مار گزیدہ، انتقام کی آگ
بھڑکنا، تیر کی طرح لگنا، فرشتۂ اجل۔
سایہ منڈلانا
|
خوف ہونا
|
محسن پور میں طاعون کی وجہ سے موت کا سایہ منڈ لا رہا
تھا۔
|
ہو کا عالم ہونا
|
سناٹا/خاموشی
|
رات کے اندھیرے میں ہر طرف ہو کا عالم تھا۔
|
تان لگانا
|
گیت گانا
|
کسی شوخ نے تان لگائی اور سب اس کی طرف متوجہ ہو گئے۔
|
آدم زاد
|
آدمی
|
جنگل میں دور دور تک کسی آدم زاد کا نشان نہیں تھا۔
|
تمتما اٹھنا
|
چہرہ سرخ ہونا
|
فصیح کا چہرہ غصے سے تمتما اٹھا۔
|
خوف زدہ
|
ڈرا ہوا
|
شیر کو دیکھتے ہی،ہم سب خوف زدہ ہو گئے۔
|
مار گزیدہ
|
سانپ کا ڈسا
|
مار گزیدہ کو فوراً ہسپتال لے جانا چاہیے۔
|
انتقام کی آگ بھڑکنا
|
بدلے لینے کو بے چین
|
دشمن کو دیکھتے ہی میرے دل میں انتقام کی آگ بھڑک اٹھی۔
|
تیر کی طرح لگنا
|
نشانے پر لگنا
|
گرم لو تیر کی طرح لگی اور مجھے بیمار کر گئی۔
|
فرشۂ اجل
|
موت کا فرشتہ
|
طاعون کی وبا ،فرشتۂ اجل کی طرح ،ساری بستی نگل گئی۔
|
سوال نمبر6:درج ذیل
کے متضاد لکھیں۔انتقام لینا/انتقام، سایہ، وسیع، پھیلنا، ویران، پختہ۔
انتقام لینا
|
معاف کرنا
|
سایہ
|
دھوپ
|
پھیلنا
|
سکڑنا
|
پختہ
|
کچا/خام
|
|
انتقام
|
درگزر/معاف
|
وسیع
|
عریض
|
ویران
|
آباد
|
|
|
|
سوال نمبر7: دیے گئے واحد الفاظ کے جمع لکھیں۔ موت، شخص، عیب،
تدبیر، قوم۔
موت
|
اموات
|
عیب
|
عُیُوب
|
قوم
|
اقوام
|
|
|
شخص
|
اشخاص
|
تدبیر
|
تدابیر
|
|
|
|
|
سوال نمبر8: "گل
صنوبر" کی کہانی کا خلاصہ اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
جواب:گل ،صنوبر دو بلوچ بچے تھے۔ وہ محسن پور میں والدین کے
ساتھ رہتے تھے۔ محسن پور میں 'طاعون کی
وبا' پھیلی۔تمام لوگ مر گئے صرف دونوں بچے
باقی رہ گئے۔ گل کو بھوک لگی۔اس کی بہن اسے لے کر اس گھر گئی جو لوگ بچ گئے تھے۔
لیکن ان لوگوں نے مناسب سلوک نہیں کیا۔گل رات کو اٹھا اور اس گھر چلا گیا ۔ظہیرہ
نے اس بچے کو پکڑ لیا۔ صنوبر نے اپنے بھائی کو آزاد اور ظہیرہ کو قتل کرنے کا
سوچا۔جس رات صنوبر ظہیرہ کو قتل کرنے کے لیے گئی۔ظہیرہ نے گل کو آزاد کر دیا تھا۔
صنوبر یہ جان کر خوش ہوئی ۔قتل کرنے کا
ارادہ چھوڑ دیا۔رات رہنے کی اجازت مانگی۔صبح کے وقت ظہیرہ کے
بیٹے نصیر کو سانپ نے
ڈس لیا۔صنوبر نے اس کی جان بچائی۔
سوال نمبر 9: لوک
کہانی سے کیا مراد ہے؟/لوک کہانی کیا ہوتی ہے؟/لوک کہانی کی تعریف کریں؟
جواب: علاقائی کہانی
کو لوک کہانی کہتے ہیں۔جو لوگ عام طور پر اپنے بچوں کو سناتے ہیں۔
حبِ
وطن
حضورِ اکرم ﷺ کا
فرمان ہے:'وطن سے محبت ،ایمان کی علامت ہے'۔حضورِ
اکرم ﷺ کو مکہ سے بہت محبت تھی۔ ایک کہاوت ہے 'وطن کی زمین ، ملکِ سلیماں
سے بہتر ہے۔کسی غیر ملک کی باد شاہی سے اپنے ملک کی گدائی بہتر ہے۔ علامہ محمد
اقبالؒ نے فرمایا:
پتھر
کی مورتوں میں سمجھا ہے، تو خدا ہے
خاکِ وطن کا مجھ کو ہر ذرٗہ دیوتا ہے
ہم نے پاکستان
کو حاصل کیا ۔اس ملک کو حاصل کرنے کے لیے
بے شمار قربانیاں دی ہیں۔یہ ہمارا وطن ہے۔ہمیں اس سے محبت کرنی چاہیے۔وطن کی کسی
بھی چیز کے لیے ناپسند کے الفاظ وطن سے نفرت کی علامت ہیں۔اگر کوئی شخص رشوت لیتا
ہے۔اپنا فرض ادا نہیں کرتا ۔قانون کی پابندی نہیں کرتا۔ ٹیکس ادا نہیں کرتا۔ وہ
بھی وطن کا دشمن ہے۔ہم ایک آزاد قوم ہیں۔ آزاد قوم خود دار ہوتی ہے۔
انگریز کی غلامی نے
جو برے اثر ات چھوڑے ہیں۔وہ ابھی بھی باقی
ہیں۔جس سے ہماری تہذیب اور تعلیم متاثر ہوئی ہے۔ہمیں اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنا
ہے۔ اسلام اور پاکستان کو سر بلند کرنا ہے۔ ہم پاکستانی ہیں۔ ہمیں ہر حال میں پاکستان
کی ترقی کے لیے کام کرنا ہے۔
شاعرِ مشرق نے
پاکستان کا خواب دیکھا۔بابائے قوم نے اس خواب کی تعبیر کی۔ قائدِ اعظم پاکستان کے
محسن ہیں۔ محمد علی جناح نے فرمایا:'ایمان ، اتحاد اور تنظیم، پر عمل کرنا
چاہیے۔ان تین الفاظ میں پاکستان کی ترقی چھپی ہے۔
جانور، پرندے غرض
دنیا کی ہر چیز اپنے وطن سے محبت کرتی ہے۔ 1965 کی جنگ میں ہماری بہادر فوج نے
بھارت کو شکست دے کر ثابت کیا کہ ہمیں اپنے وطن سے محبت ہے۔عام لوگوں نے ہر قسم کی
قربانی سے یہ ثابت کیا کہ ہمیں وطن سے محبت ہے۔مجھے بھی وطن سے محبت ہے۔پاکستان
زندہ باد۔
اب
|
آبا
|
رب
|
ارباب
|
|
|
|
|
بِر
|
ابرار
|
|
|
|
|
|
|
جَد
|
اجداد
|
|
|
|
|
|
|
خط
|
خطوط
|
|
|
|
|
|
|
شک
|
شکوک
|
|
|
|
|
|
|
بَن
|
بنوں
|
|
|
|
|
|
|
حق
|
حُقوق
|
|
|
|
|
|
|
34 comments:
It's really very good attempt
Thanks for the help!!😃
Yep it's good very good
thanku very much for ur help can i plz have the other part of the book also
very helpful and very good
اللہ آپ کو اس کا اجر دے
Very helpful 🙂
Its very helpful thanks fo it
It's very good and helpful
Can we find any other subjects solutions also
Useful
It is very helpful but can we find answer of Isharat Zarurat nhi he ke please
Not helpull 👎. Please add the chapter of ..
شيخ سعدى كے اقوال
Thank you for solving my problem allah ap ko khush rakhay
حوصلہ افزائی کا متضاد بتا دیں
حوصلہ شکنی
Thanks
Thanks it helps me alot it's soooo good 😊😊😊😊
Thanks
It is very good 👍👍☺
Awsome 😊
It is very good 👍👍☺
Awsome 😊
Thanks
It's nice and some chapters are missing of the Punjab book class 6.
Awesome attempt
Thanks
Very helpful
Hamain agr pori book ka pdf chahiye too kis wibsite sy mily ga kia app inform kr skty hainn
?????
Well done
Thanks so much Allah pak jaza khair ty
ی بہت اچھا کام ہیی
Excellent attempt
Thanks g
Thanks
jazak ku mullah ... plz add more chapter .. its very helpful ... allah give you reward in world and world here after .
بہت خوب اگر مکمل کتاب اس طرح حل کریں تو بہتر ہوگا
Thanks for helping in my studies
Post a Comment