Tuesday, 14 January 2014

عربی قاعدہ "فِعَال" کے تحت جمع بنانا۔

فِعَال:چار حرفی وزن ہے۔جس میں پہلا حرف زِیروالا(مکسور)،دوسرا حرف  زَبَر والا (مفتوح)،تیسرا حرف الف اور چوتھا ساکن ہے۔
واحد
جمع
واحد
جمع
واحد
جمع
بَحَر
بِحَار
بَلَد
بِلَاد
جبل
ِجبَال
سہم
سِہَام
رَجُل
رِجَال
عظیم
عِظَام
صحیح
صِحَاح
کبیر
کِبَار
روضہ
رِیَاض
صغیر
صِغَار
جہت
جِہَات
ریح
رِیَاح
نکتہ
نِکَات
صوم
صِیَام
ثقہ
ثِقَات
خیمہ
خِیَام
سمت
سِمَات
صفت
صِفَات
کریم
کِرَام




فَعَالِی:پنج(پانچ)حرفی وزن ہے۔جس کا پہلا اوردوسراحرف زَبَر والا(مفتوح)،تیسرا الف، چوتھا زِیر ولا( مکسور) اور پانچواں یائے معروف(چھوٹی "ی"کو یائے معروف کہتے ہیں۔) ہوتا ہے۔
واحد
جمع
واحد
جمع
واحد
جمع
ارض
اَرَاضِی
اہل
اَہَالی
دعویٰ
دَعَاوی
قافیہ
قَوَافی
لیل
لَیَالی
مرثیہ
مَرَاثی
مولیٰ
مَوَالی




اَفعَلَاء:پنج(پانچ)حرفی وزن ہے۔پہلا حرف زَبَر والا(مفتوح)،دوسرا ساکن،تیسرا زِیروالا(مکسور) اور چوتھا ساکن ہے۔
واحد
جمع
واحد
جمع
واحد
جمع
سخی
اَسخِیاء
صدیق
اَصدِقاء
غنی
اَغنِیاء
قوی
اَقوِیاء
قریب
اَقرِباء
نبی
اَنبِیاء
وصی
اَصفِیاء
ولی
اَولِیاء




No comments: