Tuesday, 14 January 2014

عربی قاعدے "فَوَاعِل و مَفَاعِل " کے تحت جمع بنانا۔

فَوَاعِل و مَفَاعِل:پنج(پانچ)حرفی وزن ہے۔جس کا پہلا حرف اور دوسرا حرف  زَبَروالا(مفتوح)،تیسرا الف،چوتھا زِیر والا(مکسور) اور پانچواں ساکن ہوتا ہے۔
واحد
جمع
واحد
جمع
واحد
جمع
اجنبی
اَجَانِب
ارذل
اَرَاذِل
اعظم
اَعَاظِم
افضل
اَفَاضِل
اکبر
اَکَابِر
اقرب
اَکَارِب
امر
اَوَامِر
باعث
بَوَاعِث
بصیرت
بَصَائِر
تابع
تَوَابِع
تجربہ
تَجَارِب
تحفہ
تَحَائِف
جانب
جَوَانِب
جریدہ
جَرَائِد
جوہر
جَوَاہِر
حاجت
حَوَائِج
خزینہ
خَزََائِن
دائِرہ
دَوَائِر
درہم
دَرَاہِم
دفینہ
دَفَائِن
دلیل
دَلَائِل
مَلک
مَلَائِک
مُلک
مَمَالِک
نفیس
نَفَائِس
نواہی
نَوَاہِی
نادر
نَوَادِر
مانع
مَوَانِع


No comments: