Tuesday, 14 January 2014

عربی قاعدہ "اَفعَلَہ" اورفَوَاعِیل و مَفَاعِیل"کے تحت جمع بنانا۔

اَفعِلَہ:پنج(پانچ) حرفی وزن ہے۔جس میں پہلا حرف الف ہو تا ہے اور زَبَروالا(مفتوح) ہو تا ہے۔دوسرا حرف ساکن اور تیسراحرف زِیروالا(مکسور) ، چوتھا حرف زَبَر والا(مفتوح)  اور پانچواں حرف "ہ"ہوتا ہے اورساکن ہوتا ہے۔
واحد
جمع
واحد
جمع
واحد
جمع
جواب
اَجوِبَہ
خراب
اَخرِبَہ
دعا
اَدعِیَہ
زماں
اَزمِنَہ
سلح
اَسلِحَہ
شراب
اَشرِبَہ
طعام
اَطعِمَہ
غذا
اَغزِیَہ
لباس
اَلسِبَہ
لسان
اَلسِنَہ
مکان
اَمکِنَہ
مثال
اَمثِلَہ
مزاج
اَمزِجَہ
امام
آئِمَہ
ذلیل
اَذِلَّہ
عزیز
اَعِزَّہ










فَوَاعِیل'و'مَفَاعِیل:شش(چھ) حرفی وزن ہے۔جس کا پہلا  اور دوسرا حرف زَبَروالا(مفتوح)،تیسرا الف،چوتھا زِیر والا (مکسور)اور پانچواں اورچھٹا ساکن ہوتا ہے۔
واحد
جمع
واحد
جمع
واحد
جمع
اسلوب
اَسَالِیب
اقلیم
اَقَالِیم
برہان
بَرَاہِین
تاریخ
تَوَارِیخ
تَدبیر
تَدَابِیر
ترکیب
تَرَاکِیب
تصنیف
تَصَانِیف
تصویر
تَصَاوِیر
تفریق
تَفِارِیق
تفسیر
تَفَاسِیر
تفصیل
تَفَاصِیل
تمژیل
تَمِاثِیل
جاسوس
جَوَاسِیس
دستور
دَسَاتِیر
دیوان
دَوَاوِین
قندیل
قَنَادِیل
مصباح
مَصَابِیح
مفتاح
مَفَاتِیح
مقدار
مَقَادِیر
یاقوت
یَوَاقِیت
مشہور
مَشَاہِیر
سلطان
سَلَاطِین
فرمان
فَرَامِین
مسکین
مَسَاکِین
مضمون
مَضَامِین
مکتوب
مَکَاتِیب
خاتون
خَوَاتِین


No comments: