یومِ دفاع
سوال:یومِ
دفاع کب اورکیوں منایاجاتاہے؟
جواب: یومِ دفاع 6ستمبر
کومنایاجاتاہے۔6ستمبر1966 کورات کے اندھیرے میں بھارت نے پاکستان پرحملہ
کردیاتھا۔لیکن ہماری بہادرفوج نے دشمن کے چھکے چھڑادیے۔یہ دن اس کی یادمیں
منایاجاتاہے۔
سوال:ستمبر
1965ء کی جنگ کتنے روز جاری رہی؟
جواب: ستمبر 1966ء کی یہ
جنگ 17روزجاری رہی تھی۔
سوال:درج
ذیل الفاظ اورمحاورات کے جملے بنائیں۔
جواب: چھکے چھڑادینا۔شکست
دینا فٹ بال میچ میں لیاقت ہاؤس نے سب کے
چھکے چھڑادیے۔
جنون سرد پڑنا۔غصہ
ٹھنڈاہونا پڑھنے کاجنوں
دودن بعدہی سردپڑ گیا۔لیکن کام یابی انھیں ملتی ہے جو مسلسل محنت کرتے ہیں۔
جوق درجوق۔گروہ کے
گروہ فتح مکہ کے بعد
لوگ جوق درجوق اسلام قبول کرنے لگے۔
سکہ بٹھانا۔بہادری
دکھانا احمد نے جماعت میں اول
آکر،تمام طلباپراپنی قابلیت کاسکہ بٹھادیا۔
میلی آنکھ سے
دیکھنا۔بری نگاہ سے دیکھنا جوبھی
ہمارے ملک کی طرف میلی آنکھ سےدیکھے گا۔وہ آنکھ ہی نکال دیں گے۔
نیست
ونابودکرنا۔مٹادینا۔ختم کرنا دنیامیں
وہی قومیں زندہ رہتی ہیں جومحنت کرتی ہیں۔ورنہ وقت ہر خشک وترکونیست
ونابودکردیتاہے۔
سوال:
کیاپاکستان ایٹمی طاقت ہے؟
جواب: جی ہاں پاکستان
دنیاکی ساتویں ایٹمی طاقت ہے۔
سوال:پاکستان
نے کتنے قسم کے میزائل بنائے ہیں۔نام لکھیے۔
جواب: اللہ کے فضل سے ہم
نے اپنے دفاع کے لیے بابر،غوری،غزنوں،بدر اورحتف میزائل بنارکھے ہیں۔
No comments:
Post a Comment