Thursday 10 January 2013

تعدادکے لحا ظ سے ا سم کی اقسا م . مظہرفریدی


*  تعدادکے لحاظ سے اسم کی اقسام:
تعدادکے لحاظ سے اسم کی دواقسا م ہیں۔        1)واحد                        2)جمع
1)واحد:وہ اسم جس سے صرف ایک چیزمرادلی جائے۔مثال:لڑکا،اسکول،مدرسہ،مسجد وغیرہ۔
2)جمع:وہ اسم ،جس میں دویادوسے زیادہ چیزیں مرادلی جائیں۔مثال:لڑکے،بیٹے وغیرہ۔
*  عربی میں  جمع کی دواقسام ہوتی ہیں۔
1.    جمع سالم
2.    جمع مکَسَّر
جمع سالم:وہ جمع جس میں اصل لفظ کی صورت باقی رہتی ہے۔مثال:حاضر                  سے       حاضرین،                 ناظر      سے            ناظرین  ،           سامع     سے       سامعین              وغیرہ۔
 (الفبے جان مذکر(الفاط) کی جمع بناتے وقت "یا"جان دار مؤنث کی جمع بناتے وقت ،واحدکے آخر میں "ات" کا اضافہ کرتے ہیں۔حیوان سے حیوانات،اسی طرح خود واحد کے جمع بنائیں۔
واحد
جمع
واحد
جمع
واحد
جمع
حیوان
حیوانات
مکان

تصوَّر

جماد

مقام

تشریح

احسان

تعزیر

کاغذ

فساد

مائع

خیال

تعلیم

کمال

طلسم(جادو)

سوال

توجہ



(ب):۔اگرواحد کے آخر میں "ت" یا "ہ" ہوتووہ حذف(ختم۔کاٹ دی جاتی ہے) ہوجاتی ہے۔مثال:استعارہ سے استعارات ،میں استعارہ کی " ہ " ختم/کاٹ کر اس کی جگہ "ات" کا اضافہ کیاگیاہے۔
واحد
جمع
واحد
جمع
واحد
جمع
استعارہ
استعارات
قصبہ

تشبیہ

اشارہ

فقرہ

طبقہ

قطرہ

معاملہ

واقعہ

حادثہ

توجیہہ



اب " ات "والی مثالیں۔
واحد
جمع
واحد
جمع
واحد
جمع
آفت

ظلمت

روایت

حرکت

حالت

حکایت

بشارت

برکت

حضرت

عادت

خدمت

لغت

عبادت





جمع مکَسَّر:اس میں واحداپنی اصلی حالت میں قائم نہیں رہتا۔مثال:کتاب سے کتب،لطف سے الطاف وغیرہ۔
1۔اَفْعَالْ:۔(ا ف ع ال۔۔۔اَفْ عَ الْ)اس وزن پر جتنے الفاظ آتے ہیں ،"پانچ حرفی"ہوتے ہیں۔اوران سے پہلے الف آتاہے جس پر زبر(فتح) ہوتی ہے۔اسے الف مفتوح بھی کہتے ہیں۔جس طرح افعال کے پہلے الف پر بھی زبر ہے۔
نوٹ:۔پانچ حرف جمع میں ہوتے ہیں(واحدمیں نہیں ہوتے)۔
واحد
جمع
واحد
جمع
واحد
جمع
اَبَد
آباد
اَثَر

اَجَل

اَدَب

اُفُق



آفَت

اَلَم

اَمَل

بَاب
اَبوَاب
بَدَن
اَبدَان
بَصَر

بَیت

ثَمَر

جَد

جُزو

اَجزَاء
جَسَد


جِسم

جَلد
اَجلَاد
جِنس

حَال

حَبیب

حَجَر

حُر

حُکم

خَبَر

خُلق

دِین

رَب

رُکن

رَقم

سَلَف

شَجَر

شَرِیر

شَرِیف

شِعر

شَغَل

شَکَل

شَے

شَخص

غیر


No comments: